: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،9جون(ایجنسی) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن BIETS کے سال اول و دوم کے سپلیمنٹری امتحانات کے آج نتائج جاری کردیے گئے- انٹرسال اول میں 66٫09 فیصد اورسال دوم میں 76٫64 فیصد امیدوار نے کامیابی حاصل کی-
start;"="">تقریبا 336632 لاکھ امیدوار انٹرمیڈیٹ سال اول میں اورسال دوم میں 151648 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے تھے- نٹرمیڈیٹ تلنگانہ کی بورڈ (BIETS) کے 15 مئی سے 22 مئی تک امتحانات منعقد ہوئے تھے-
نتائج سرکاری ویب سائٹ bietelangana.cgg.gov.in پردستیاب ہے-